مانچسٹر ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی گیند بازوں کی شاندار کارگردگی، انگلینڈ 11 اوورز میں 85 کے اسکور پر 3 وکٹیں کھو بیٹھا - Urdu Point Must

Urdu information, Urdu news, Urdu novel, Islamic stories, or bahut koch

Breaking

Wednesday, 7 September 2016

مانچسٹر ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی گیند بازوں کی شاندار کارگردگی، انگلینڈ 11 اوورز میں 85 کے اسکور پر 3 وکٹیں کھو بیٹھا

مانچسٹر ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی گیند بازوں کی شاندار کارگردگی، انگلینڈ 11 اوورز میں 85 کے اسکور پر 3 وکٹیں کھو بیٹھا


مانچسٹر ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ 11 اوورز میں 85 کے اسکور پر 3 وکٹیں کھو بیٹھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے۔
اس دوران انگلینڈ کی اننگ جاری ہے اور مشکلات کا شکار نظر آتی ہے۔ پاکستانی گیند بازوں کی شاندار کارگردگی کے باعث انگلینڈ 11 اوورز میں 85 کے اسکور پر 3 وکٹیں کھو بیٹھا ہے۔ پاکستان کی جانب سے عماد وسیم نے 2 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pages