ایپل کمپنی کی جانب سے آئی فون 7 مارکیٹ میں متعارف کروا دیا گیا
ایپل کمپنی کی جانب سے آئی فون 7 مارکیٹ میں متعارف کروا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایپل کمپنی کی جانب سے اپنے مشہور موبائل فون آئی فون کا نیا اور ساتواں ماڈل مارکیٹ میں متعارف کروا دیا گیا ہے۔
آئی فون 7 میں بہتر اسٹیریو اسپیکر، زیادہ وقت چلنے والی بیٹری اور ڈبل لینز کیمرا استعمال کیا گیا ہے۔ جبکہ ایپل آئی فون یا یہ ورژن واٹر رسسٹنٹ بھی ہے۔ آئی فون 7 کے مزید فیچرز کی تفصیلات جلد ہی جاری کر دی جائیں گی۔

No comments:
Post a Comment