عمران خان نے آج 3 بجے بنی گالا میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا ، رائیونڈ مارچ کی تاریخ اور مقام کی تبدیلی پر غور کیا جائے گا - Urdu Point Must

Urdu information, Urdu news, Urdu novel, Islamic stories, or bahut koch

Breaking

Friday, 9 September 2016

عمران خان نے آج 3 بجے بنی گالا میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا ، رائیونڈ مارچ کی تاریخ اور مقام کی تبدیلی پر غور کیا جائے گا

عمران خان نے آج 3 بجے بنی گالا میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا ، رائیونڈ مارچ کی تاریخ اور مقام کی تبدیلی پر غور کیا جائے گا



پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج 3 بجے بنی گالا میں تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا ،جس میں رائیونڈ مارچ کی تاریخ اور مقام کی تبدیلی پر غور کیا جائے گا۔


ذرائع کے مطابق جمعہ کو عمران خان نے 3 بجے بنی گالا میں تحریک انصا ف کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں رائیونڈ مارچ پر مشاورت کی جائے گی اور رائیونڈ مارچ کی تاریخ اور مقام کی تبدیلی پر غور کا بھی امکان ہے، اجلاس میں لاہور اور کراچی سے اہم رہنما روڈ پر لنک کے ذریعے شریک ہوں گے، قانونی ماہرین عمران خان کے خلاف ریفرنس پر بھی لائحہ عمل کریں گے، اجلاس میں حکومت مخالف تحریک کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔

No comments:

Post a Comment

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pages