عید الاضحی کے موقع پر صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کی سزاؤں میں30دنوں کی معافی
خیبرپختونخواحکومت نے عید الاضحی کے موقع پر صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کی سزاؤں میں30دنوں کی معافی دیدی۔
محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت خیبر پختونخواکی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی کے موقع پر صوبے کی جیلوں میں قید،قیدیوں کو سزاؤں میں پاکستان پریزنس رولز1985کے مطابق 30دنوں کی معافی دے دی ہے۔
No comments:
Post a Comment