شرجیل کی بیٹنگ لیسٹر شائر کو بھا گئی ، کاؤنٹی سے معاہدہ ہو گیا
بھا گئی اور کاؤنٹی سے معاہدہ ہو گیا ، وہ رواں کاؤنٹی سیزن میں لیسٹر شائر کی طرف سےایکشن میں دکھائی دیں گے۔
لیسٹر شائر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کہتے ہیں کہ شرجیل خان اس سیزن میں بطور اوور سیز پلیئر ٹی ٹوئنٹی میں نمائندگی کریں گے۔ دوسری جانب شرجیل خان بھی کاؤنٹی سے وابستہ ہونے پر بہت خوش ہیں، اُن کا کہنا تھا کہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلنا اُن کا خواب تھا جو پورا ہورہا ہے۔

No comments:
Post a Comment