ہوواوے 7 انچ گوگل پکسل ٹیبلٹ بنا رہا ہے - Urdu Point Must

Urdu information, Urdu news, Urdu novel, Islamic stories, or bahut koch

Breaking

Thursday, 8 September 2016

ہوواوے 7 انچ گوگل پکسل ٹیبلٹ بنا رہا ہے

ہوواوے 7 انچ گوگل پکسل ٹیبلٹ بنا رہا ہے


گوگل پکسل اور پکسل ایکس ایل فون تو متعارف کرا ہی رہا ہے مگر ساتھ میں پکسل برانڈ کا ٹیبلٹ بھی متعارف کرائے گا۔سمارٹ فونز کے حوالے سے معروف مخبر ایوان بلاس کے مطابق گوگل کا یہ ٹیبلٹ ہوواوے بنائے گا۔ 7انچ کے اس ٹیبلٹ میں 4 جی بی ریم ہوگی۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ اس سال کے آخر تک یہ ٹیبلٹ سٹورز میں فروخت کے لیے پیش کر دیا جائےگا۔

اس ٹیبلٹ کے متعلق ابھی مزید کسی قسم کی اطلاعات نہیں ملیں۔

No comments:

Post a Comment

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pages