عمر اکمل نے ٹیم سے باہر ہونے کا غصہ راولپنڈی کے باؤلرز پر نکال دیا - Urdu Point Must

Urdu information, Urdu news, Urdu novel, Islamic stories, or bahut koch

Breaking

Monday, 5 September 2016

عمر اکمل نے ٹیم سے باہر ہونے کا غصہ راولپنڈی کے باؤلرز پر نکال دیا

عمر اکمل نے ٹیم سے باہر ہونے کا غصہ راولپنڈی کے باؤلرز پر نکال دیا



۔ 26سالہ عمر اکمل نے نیشنل ٹی ٹونٹی میں لاہور وائٹس کے لیے کھیلتے ہوئے راولپنڈی کیخلاف محض 48گیندوں پر 9چوکوں اور 9چھکوں کی مدد سے 115رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل ڈالی، عمر اکمل نے 43گیندوں میں سنچری مکمل کرکے قومی ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی میں 2015ء میں بلال آصف کا تیز ترین سنچری کا بنایا ہوا ریکارڈ بھی برابر کردیا ،لاہور وائٹس نے مقررہ 20اوورز میں 175رنز سکور کیے۔

No comments:

Post a Comment

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pages