بھارتی ٹی وی کی اداکارہ انکیتا لوکھانڈے جھُلس گئیں، دونوں ہاتھ اور گردن متاثر
اور مجھے احساس ہونے سے قبل ہی کمرے کے پردے کو آگ لگ چکی تھی۔ انکیتا نے بتایا کہ میں نے بچنے کی کوشش کی اور اسی کوشش میں میرے دونوں ہاتھ اور گردن جھلس گئی۔ انکیتا نے بتایا کہ زخم گہرے ہیں اور مجھے خاصی تکلیف کا بھی سامنا ہے میرے کمرے سے باہر موجود بالکونی میں گیس سلنڈرز بھی موجود تھے لیکن شکر ہے کہ میرے اچھے کاموں نے مجھے بچا لیا ۔ انکیتا نے کہا کہ میرے زخم آہستہ آہستی ٹھیک ہو رہے ہیں جبکہ میرا کمرہ بھی تجدید کے مراحل میں ہے۔
بھارتی ٹی وی کی اداکارہ انکیتا لوکھانڈے آگ لگبے کے باعث جھُلس گئیں جس کے نتیجے میں ان کے دونوں ہاتھ اور گردن متاثر ہوئے۔ انکیتا نے اپنے کمرے میں خوشبو والی موم بتی جلا رکھی تھی۔ان کے کمرے کے پردے نے آگ پکڑی اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کے کمرے میں آگ پھیل گئی۔ انکیتا نے پوجا کے دوران آگ لگنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اپنے کمرے میں ایک موم بتی جلا رکھی تھی۔
اور مجھے احساس ہونے سے قبل ہی کمرے کے پردے کو آگ لگ چکی تھی۔ انکیتا نے بتایا کہ میں نے بچنے کی کوشش کی اور اسی کوشش میں میرے دونوں ہاتھ اور گردن جھلس گئی۔ انکیتا نے بتایا کہ زخم گہرے ہیں اور مجھے خاصی تکلیف کا بھی سامنا ہے میرے کمرے سے باہر موجود بالکونی میں گیس سلنڈرز بھی موجود تھے لیکن شکر ہے کہ میرے اچھے کاموں نے مجھے بچا لیا ۔ انکیتا نے کہا کہ میرے زخم آہستہ آہستی ٹھیک ہو رہے ہیں جبکہ میرا کمرہ بھی تجدید کے مراحل میں ہے۔
No comments:
Post a Comment